چھوٹی چھوٹی چیزوں کو نظر انداز مت کیجئے ورنہ؟؟؟؟؟

 چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے
بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں
:ـ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں
بڑے بڑے مضبوط تعلقات کو کھا جاتی ہیں
:ـ چھوٹے چھوٹے شگاف
بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں
:ـ چھوٹی چھوٹی سی بیماریاں
بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں
:ـ چھوٹے چھوٹے گناہ
 بڑے بڑے گناہوں کا سبب بن جاتے ہیں
:ـ چھوٹی چھوٹی فضول باتیں
سارے ایمان کو خسارے میں ڈال سکتی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

بزرگانِ دین کے مبارک فرامین

برے گمان کے نقصانات

بیر اور مٹر